پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظربندی کا حکم واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظربندی کا حکم واپس لے لیا
پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظربندی کا حکم واپس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظربندی کا حکم واپس لے لیا۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق خدیجہ شاہ کی نظر بندی واپس لینے کا آرڈر سرکاری وکیل ہائیکورٹ میں پیش کریں گے۔

یاد رہے کہ خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب نے نظربندی کےخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔