زمبابوین کپتان سکندر رضا پر 2 میچز کی پابندی، جرمانہ بھی عائد

زمبابوین کپتان سکندر رضا پر 2 میچز کی پابندی، جرمانہ بھی عائد
زمبابوین کپتان سکندر رضا پر 2 میچز کی پابندی، جرمانہ بھی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا پر 2 میچوں کی پابندی لگ گئی۔ 
ہرارے میں پہلے ٹی 20 میچ کے دوران زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے آئرلینڈ کے کھلاڑیوں کرٹس کیمفر اور جوش لٹل سے تلخ کلامی کی۔جس پر سکندر رضا پر 2 میچوں کی پابندی کے ساتھ میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو ڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آئر لینڈ کے کھلاڑیوں پر بھی 15 ،15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -