توشہ خانہ فوجداری کیس ؛بانی پی ٹی آئی کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ فوجداری کیس ؛بانی پی ٹی آئی کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ ...
توشہ خانہ فوجداری کیس ؛بانی پی ٹی آئی کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس  میں بانی پی ٹی آئی کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیر نے سماعت کی،عدالت  نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔