انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر انٹربینک میں 283 روپے 90 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 283 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں 25 پیسے کمی ہوئی اور 284 روپے 75 پیسے پر لین دین ہوا۔

مزید :

بزنس -