سندھ اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کا تبادلہ

سندھ اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کا تبادلہ
سندھ اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کا تبادلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللّٰہ الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیے گئے۔اسی طرح الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان بنادیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -