2023میں گوگل پر سب سے زیادہ کس بالی ووڈ سیلبرٹی کو سرچ کیا گیا؟ جانیے

2023میں گوگل پر سب سے زیادہ کس بالی ووڈ سیلبرٹی کو سرچ کیا گیا؟ جانیے
2023میں گوگل پر سب سے زیادہ کس بالی ووڈ سیلبرٹی کو سرچ کیا گیا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے شہرت میں تمام بھارتی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا، انہیں رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق رواں برس گوگل سرچ سے متعلق فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں حیران کن طور پر صرف ایک ہی بھارتی سلیبریٹی موجود ہے اور وہ کیارا ایڈوانی ہیں۔ 

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں کیارا ایڈوانی کا 9واں نمبر ہے جس سے واضح ہے کہ وہ بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سلیبریٹی ہیں۔

اس کے علاوہ دنیا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں میں شاہ رخ خان کی جوان اور پٹھان شامل ہیں۔ 

مزید :

تفریح -