پی ایس ایل فرنچائزکراچی کنگزنے نئے ہیڈکوچ کے نام کا اعلان کردیا

پی ایس ایل فرنچائزکراچی کنگزنے نئے ہیڈکوچ کے نام کا اعلان کردیا
پی ایس ایل فرنچائزکراچی کنگزنے نئے ہیڈکوچ کے نام کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز نےسابق  ویسٹ انڈین آل راؤنڈر فل سیمنز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ۔

کراچی کنگز  نے سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر فل سیمنز کی خدمات حاصل کرلی ہیں اور انہیں  ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں سونپی گئی ہیں،فل سیمنز 2016  میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کے کوچ تھے۔ سابق ویسٹ انڈین کرکٹر نے کراچی کنگز کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔  واضح رہے کہ فل سمینز 1987 کے ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرتے ہوئے کراچی کنگز کے ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیل چکے ہیں۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -