کاشف پرنس کی یاد میں تقریب آج شالیمار تھیٹر میں ہو گی

کاشف پرنس کی یاد میں تقریب آج شالیمار تھیٹر میں ہو گی

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار کاشف پرنس کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام آج شالیمار تھیٹر میں کیا جائے گا جس کی تیاریاؔ ں جاری ہیں۔اس تقریب میں شرکت کیلئے تھیٹر کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد کو مدعوکیا گیا ہے۔اس دعائیہ تقریب کو ڈائریکٹر سحر عباس نے آرگنائز کیا ہے۔

مزید : کلچر