ہالی ووڈ فلم ’’اولڈ فیشن‘‘ 13فروری کو پیش کی جائے گی

ہالی ووڈ فلم ’’اولڈ فیشن‘‘ 13فروری کو پیش کی جائے گی

نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کی نئی رومانس سے بھرپور فلم اولڈ فیشن کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم ویلنٹائن ڈے کے موقع پر تیرہ فروری کو پیش کی جائے گی۔ہالی ووڈ کی فلم اولڈ فیشن ہے دو پیار کرنے والوں کی کہانی۔جو کرتے ہیں بغاوت رسم و رواج سے۔فلم کی کہانی ایک کالج کے لڑکے اور ایک ایسی لڑکی جو بہت ہمت اور کچھ کرجانے والی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے۔ دونوں ملکر پرانی رسموں کو خاتمے کیلئے جنگ لڑتے ہیں۔

مزید : کلچر