شیخ زید ہسپتال میں آرتھو پیڈک سرجری کے حوالے سے کورس 2مارچ کو شروع ہو گا

شیخ زید ہسپتال میں آرتھو پیڈک سرجری کے حوالے سے کورس 2مارچ کو شروع ہو گا

لاہور ( جنرل رپورٹر) شیخ زید ہسپتال، لاہور میں شعبہ آرتھوپیڈک سرجری کے زیرِ اہتمام 19 ویں انٹینسو رویو کورس آرتھو پیڈک سرجری کا 2 مارچ سے 6 مارچ 2015 تک انعقاد کیا جائیگا۔ یہ کورس ہیڈ شعبہ آرتھو پیڈک سرجری پروفیسر شفیق احمد شفق کی سربراہی میں منعقد کیا جائیگا۔جس میں ڈاکٹرزکو جدید طریقہ سرجری کے حوالے سے آگاہی دی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1