آفتاب احمد وہرہ ایف پی سی سی آئی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کسٹم، پورٹس اینڈ ویلیوایشن کے چیئرمین مقرر

آفتاب احمد وہرہ ایف پی سی سی آئی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کسٹم، پورٹس اینڈ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر کے سابق نائب صدر آفتاب احمد وہرہ کو ایف پی سی سی آئی نے سال 2015-16ء کے لیے سٹینڈنگ کمیٹی برائے کسٹم، پورٹس اینڈ ویلیوایشن کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ آفتاب احمد وہرہ اس سے قبل بھی ایف پی سی سی آئی اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی مختلف سٹینڈنگ کمیٹیوں کے سربراہ جبکہ لاہور چیمبر کے نائب صدر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

مزید :

کامرس -