پاک ایران گیس منصوبہ جلد مکمل کیا جائے

پاک ایران گیس منصوبہ جلد مکمل کیا جائے

 راولپنڈی /بھوربن(کامرس ڈیسک) آ ل پا کستان چیمبرز صدور کا نفر نس کے شر کا ء نے تا جر وں و صنعتکا روں کے مسا ئل کے فوری حل کے لئے وزیر خز انہ اسحا ق ڈا ر کی مسلسل عد م دستیا بی پر شد ید تحفظا ت کا اظہار کر تے ہو ئے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ وز یر خز انہ کی مصروفیات اپنی جگہ ، مگراقتصادی صو رتحا ل کی بہتری اور صنعتکاروں کو در پیش مسا ئل کو حل کر نے کے لئے حکو مت متبا دل اقدامات کر ے اور وزیر خز انہ اسحا ق ڈار کی مستقل بنیادوں پر حا ضر ی کو یقینی بنا یا جا ئے اعلا میہ میں مطا لبہ کیا گیا کہ تو انا ئی بحران کے حل کے لئے حکو مت تمام بین الا قوا می دبا ؤ مسترد کر کے پا ک ایران گیس پا ئپ لا ئن منصو بہ کو مکمل کر ے ،ملک سے د ہشت گردی کے خا تمہ کے لئے بے روز گار ی ختم کی جا ئے خیبر پختون خو اہ میں امر یکی ہیوی کنٹینروں سے تباہ ہو نے والے انفرا سٹر یکچرکی بحالی سمیت طور خم، چمن ،اور سوست باڈر پر ڈرائی پو رٹ قا ئم کی جا ئے نئی ٹیکسٹا ئلز پا لسی اگر چہ خو ش آ ئند اقدام ہے تا ہم حکو مت کو 120بلین ری فنڈ کی مد میں بھی فوری ادا کر نے چا ےئے ان خیا لا ت کا اظہار بھوربن میں جا ری دو روزہ کا نفر نس کے اختتام پر آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس کے میز با ن راولپنڈ ی چیمبر آ ف کا مر س کے صدر سید اسد مشہد ی اور دیگر صدور نے مشتر کہ پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر پا کستان بھر سے آ ئے ہو ئے 35چیمبرز کے صدور نے بھی خطا ب کیا پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے سید اسد مشہد ی نے کہا کہ حکو مت کی جا نب سے تا جر وں و صنعتکا روں کے مسا ئل کے فوری حل کے لئے جو وعد ے کئے گئے وہ وزیر خز انہ اسحا ق ڈا ر کی مسلسل عد م دستیا بی کی وجہ سے پورے نہ ہو سکے۔       انھو ں نے کہا کہ مو جو دہ وزیر خز انہ اسحا ق ڈا ر کی قا بلیت میں کو ئی شک و شبہ کی گنجا ئش نہیں مگر انھیں سیا سی محا ذ پر بھی حکو مت کی ذمہ داریا ں نبھا نا پڑ ر ہی ہیں جس سے وہ وزارت کی ذمہ داریاں پوری طرح ادا نہیں کر پا رہے اور انکے پاس کاروباری برادری کے مسائل کے حل کے حوالے سے وقت نہیں ہے ہم چا ہتے ہیں کہ حکو مت اقتصادی میدان میں ملک کو بہتری کی جا نب لیجا نے کے لئے تا جر وں و صنعتکا روں کی تجا ویز پر بھی غو ر کر ے انھو ں نے کہا کہ تو انا ئی کے بحرا ن نے معشیت کو کھو کھلا کر کے رکھ دیا ہے جبکہ بے روز گاری نے معا شرتی خرابیوں اور دہشت گردی کو فروغ دیا حکو مت نجی سکیٹر میں سر ما یہ کاری کی حو صلہ افز ائی کر ے اور اس کے امن ومان کی صو رتحا ل کو بہتر بنا ئے خیبر پختو نخو اہ میں جا ری ضر ب عضب کرا چی میں ر ینجر آ پر یشن اور قومی ایکشن پلا ن کی حما یت کر تے ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کا بتد ر یج عوام کو فا ئد ہ تب ہی ہو گا جب حکو مت بھی بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کر ے گی۔   کیو نکہ بنیادی طور پر قیمتوں میں کمی کا اطلا ق ان سے مشروط ہے ایک اور سوال کے جو اب میں اسد مشہد ی نے کہا کہ کرا چی میں سا نحہ بلد یہ انتہا ئی سفا کا نہ تھا اس واقعہ میں جے آ ئی ٹی کی رپورٹ دل دہلا دینے والی ہے افسو سنا ک سا نحہ میں جو بھی ملو ث ہو بلا کسی تفر یق قا نو نی کا روائی کی جا ئے حکو مت پا کستان اسٹیل ، پی آ ئی اے اور پا کستان ریلوے کے ما لی خسا رہ کو پورا کر نے کے لئے عوام کے ٹیکسوں کو استعما ل نہ کر ے بلکہ متبا دل اقدامات کئے جا ئیں

مزید : کامرس