پیر سید عمیر علی شاہ زنجانی کا غوث پاک کی سیرت و کردار پر خطاب

پیر سید عمیر علی شاہ زنجانی کا غوث پاک کی سیرت و کردار پر خطاب

 لاہور (پ ر) 70ویں ماہانہ محفل میلاد مصطفی ؐ ، بان�ئ محفل حضرت بابا محمد فیاض احمد صدیقی چشتی صابری قلندری المعروف زلفاں والی سرکار خادم دربار حضرت شیر شاہ ولی ؒ کی زیر صدارت منعقد ہوئی، ان کی رہائش گاہ مکان نمبر5-E سٹریٹ نمبر3(y) وائی بلاک نیووسن پورہ سکیم نمبر2 شمالی لاہور میں منعقد ہوئی۔ محفل پاک کے منتظم اعلیٰ ممتاز سماجی رہنما ملک محمد عارف تھے جبکہ پیر طریقت پیر سید عمیرعلی شاہ زنجانی نے غوث پاک کی سیرت و کردار پر مفصل خطاب کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4