سرچ آپریشن میں متعددمشکوک افراد گرفتار

سرچ آپریشن میں متعددمشکوک افراد گرفتار

لاہور(کرائم سیل)پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری رہاجس کے دوران متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیا، زیر حراست مشکوک افراد سے پولیس کی تفتیش جاری جبکہ سرچ آپریشن کے دوران 50کے قریب موٹر سائیکلوں کو بھی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا، سرچ آپریشن رات گئے تک ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ہدایت پر جاری رکھا گیا۔

مزید : علاقائی