آتشزدگی کے متعدد واقعات میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

آتشزدگی کے متعدد واقعات میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور(کرا ئم سیل )صوبائی دارلحکومت میں مختلف جگہوں پر آتشزدگی کے دورا لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ دھواں کے باعث خاتون سمیت دو افراد دم گھٹ ے سے بیہوش ہوگئے اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم ے موقع پر پہ چ کر آگ پر قابو پالیا۔بتایا جاتا ہے کہ دھرم پورہ کے علاقے میں واقع عامر امی کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی چ د ہی م ٹوں میں آگ ے ڈراء نگ روم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے کمرے میں دھواں جمع ہوگیا دھواں کی وجہ سے عامر اور اسکی بیوی بیہوش ہو گئی ہمسایہ داروں ے گھر میں پہ چ کر دو وں کو باہر کالا اور مقامی ہسپتال پہ چا دیا جہاں ا کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے جبکہ غازی آباد کے علاقہ میں واقع ایک ج رل سٹور میں آگ لگ ے سے ہزارو ں روپے مالیتی ساما ن جل گیا۔

مزید : علاقائی