شالیمار پولیس نے بلاول عرف بھالو گینگ کے 3ملزمان کو گرفتارکرلیا

شالیمار پولیس نے بلاول عرف بھالو گینگ کے 3ملزمان کو گرفتارکرلیا

 لا ہور (کرا ئم سیل ) ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پرشالیمار پولیس نے موٹر سائیکل ا ور پرس سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث بلاول عرف بھالو گینگ کے 3ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے موٹر سائیکل، نقدی، گھریلو سامان ،موبائل فونز ، پسٹل اور گولیاں برآمد کر لیں۔

مزید : علاقائی