تین انویسٹی گیشن انچارجوں کے تقرر و تبادلے

تین انویسٹی گیشن انچارجوں کے تقرر و تبادلے

 لاہور ( کرا ئم سیل ) ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور رانا ایاز سلیم نے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انسپکٹر جاوید سپرا کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کوٹ لکھپت اور انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے ہی سب انسپکٹر فاروق کھارا کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ فیصل ٹاؤن تعینات کر دیا ہے، یہاں تعینات انسپکٹر اعجاز رشید کو تبدیل کرکے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کوٹ لکھپت سب انسپکٹر خالد سلیم معطل ہو چکا ہے ۔

مزید : علاقائی