شکر گڑھ کے انٹر نیشنل ٹریولز نے 700افرا د کی رقم خورد برد کر لی

شکر گڑھ کے انٹر نیشنل ٹریولز نے 700افرا د کی رقم خورد برد کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (کرا ئم سیل ) شکر گڑھ میں عمر ہ کی ادا ئیگی کے لئے انٹر نیشنل ٹریولز نے 700افرا د کی رقم خورد برد کر لی، پو لیس ملزمان کو تا حا ل گرفتا ر نہ کر سکی ۔ متا ثر ہ افرا د کالاہورپر یس کلب کے با ہر ٹریول ایجنٹ کے خلا ف احتجا ج ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شکر گڑھ کے ر ہا ئشی اسلم ، ر فیق ، ار سلا ن اور ثمر ہ بی بی وغیر ہ نے بتا یا کہ دو ما ہ قبل انٹر نیشنل ٹریولز کے ما لک حا جی اکرا م نے فی شخص عمرہ اد ئیگی کے لئے ایک لا کھ پچا س ہزار روپے کی ر قم لی اور نہ کسی کو عمر ہ کی ٹکٹ دی اور نہ ہی ان کے پا سپورٹ ان کو واپس د یے ۔ متا ثر ہ افرا د کا مز ید کہنا تھا کہ حا جی اکرا م کئی کروڑ رو پے کے قر یب لے کر فرا رہو گیا ہے۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر لیا ہے لیکن تا حا ل ملزما ن کو گرفتا ر نہیں کررہی ہے ۔ متا ثر ہ افرا د نے وزیر اعلی ٰ پنجا ب سے انصاف کے لئے اپیل کی ہے۔

مزید :

علاقائی -