نندی پور پاور پلانٹ نجی کمپنی کوماہانہ 6کروڑروپے ٹھیکہ پر دیدیا گیا

نندی پور پاور پلانٹ نجی کمپنی کوماہانہ 6کروڑروپے ٹھیکہ پر دیدیا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) حکومت نے نندی پور پاور پلانٹ نجی کمپنی کو ٹھیکہ پر دے دیا ۔ پاور پلانٹ ملائیشیاکی کمپنی کو دس سال کے لئے ٹھیکہ پر دیا گیا ہے ۔ کمپنی کو ہر ماہ چھ کروڑ روپے پلانٹ کی سروس چارجز کی مد میں ادا کئے جائیں گے ۔ بجلی کی پیداوار اور پلانٹ کی ذمہ دار کمپنی پر ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ناردرن پاور جنریشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس ہوا جس میں پلانٹ کو کمپنی کو دینے کی حتمی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت کے زیر اہتمام پاور پلانٹ چلانے کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے اس لئے پلانٹ کو بولی کے تحت ملائشیا کی کمپنی کو دس سال کے لئے دیا جا رہا ہے ۔ نندی پور

مزید : صفحہ آخر