مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخابا ت کے لیے ا میدواروں کو ٹکٹ جاری کردی

مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخابا ت کے لیے ا میدواروں کو ٹکٹ جاری کردی
مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخابا ت کے لیے ا میدواروں کو ٹکٹ جاری کردی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ نواز نے سینٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کو ٹکٹوں جاری کر دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹیکنوکریٹ کی سیٹ کے لیے راجہ ظفر الحق کو ٹکٹ جاری کی گئی ہے اور جنرل نشتوں کے لیے سندھ سے تعلق رکھنے والے نہال ہاشمی کو پنجاب سے اورصلاح الدین کو خیبر پختون خواہ سے، پر وفیسر ساجد میر ،نجمہ حمید،عبدالقیوم،چوہدر تنویر،ڈاکٹر اصف کرمانی ،ڈاکٹر غوث نیازی کو ٹکٹیں جاری کر دی گئیں ہیں ۔

مزید : قومی /اہم خبریں