وزیراعلیٰ پنجاب کی چنیوٹ آمد، لوہے کے ذخائر کی تلاش میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ لی

وزیراعلیٰ پنجاب کی چنیوٹ آمد، لوہے کے ذخائر کی تلاش میں پیش رفت سے متعلق ...
وزیراعلیٰ پنجاب کی چنیوٹ آمد، لوہے کے ذخائر کی تلاش میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ لی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف چنیوٹ کے علاقے وجوعہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں لوہے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رجوعہ میں معدنی ذخائر کی تلاش کیلئے منصوبے پر ڈرلنگ کا آغاز گزشتہ سال نومبر میں کیا گیا تھا اور ڈرلنگ کے ذریعے حاصل کئے گئے نمونے دنیا بھر کی لیبارٹریز میں تصدیق کیلئے بھیجے گئے۔ حکام نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ منصوبے سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی۔

مزید : بزنس /اہم خبریں