پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے: رحمان ملک

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے: رحمان ملک
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے: رحمان ملک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وہ آج پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے انہیں الطاف حسین سے ملاقات سے متعلق تفصیلاً آگاہ کریں گے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں