مولانا فضل الرحمان نے مارچ میں مثالی مارچ کا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے مارچ میں مثالی مارچ کا اعلان کر دیا
مولانا فضل الرحمان نے مارچ میں مثالی مارچ کا اعلان کر دیا

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مارچ میں اسلام آباد کی جانب مثالی مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحما ن نے کہاہے کہ وہ حکومت کا ساتھ ضرور دیے رہے ہیں لیکن اپنے نظریے پر برقرار ہیں او ر برقراررہیں گے اور آئندہ مارچ کے ماہ میں اسلام آباد کی جانب بڑامارچ کریں گے۔

مزید : قومی