الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ملک کے چاروں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اور سندھ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق رپورٹس دی ہیں جن کے تحت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات نومبر 2016ءمیں کرانے جبکہ سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات رواں سال مارچ میں کرانے کی تاریخ دی ہے۔

حکام نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ صوبائی الیکشن کمیشن نے ضلعی سطح پر فوکل پرسن مقرر کر دیئے ہیں جو الیکشن کمیشن کو معلومات فراہم کرنے کیلئے تعاون کر رہے ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں