سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ (ق) کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ (ق) کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان
سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ (ق) کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنماءچوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات نواز حکومت کیلئے بہتر ثابت نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ق) نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدوں کیلئے سخت مقابلہ ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات نواز حکومت کیلئے بہتر ثابت نہیں ہوں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -