تحریک انصاف پارلیمانی بورڈ کا اجلاس،سینیٹ امیدواروں کا اعلان کل ہوگا:شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کے امیدواروں کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جا ری ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے نائب چیئر مین شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ سینیٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے جس کوآج مکمل کر لیا جائے گااور کل تحریک انصاف کے حتمی امیدواروں کا اعلان کر دیا جائے گا۔
سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ (ق) کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان