تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے کی سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے کی سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا ...
تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے کی سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے نے سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید نسیم نے سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار وقار احمد کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔جاوید نسیم نے وقار احمد کے کاغذات نامزدگی پر بطور تائید کنندہ دستخط کیے ہیں ۔

مسلم لیگ ن کے سابق وزیر تاحیات الیکشن لڑنے کے لیے نااہل

مزید : قومی /اہم خبریں