سینیٹ انتخابات ، آصف زرداری اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات

سینیٹ انتخابات ، آصف زرداری اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات
سینیٹ انتخابات ، آصف زرداری اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔جس میں سینیٹ انتخابات اور ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔بلاول ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی ہے جبکہ امن و امان کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کراچی مین امن و امان قائم کرنے کے لیے اور شہر کی مجموعی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کریں۔

تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے کی سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

مزید : کراچی /اہم خبریں