سری لنکا نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 5وکٹوں سے شکست دیدی

سری لنکا نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 5وکٹوں سے شکست دیدی
سری لنکا نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 5وکٹوں سے شکست دیدی

  

پونے (ویب ڈیسک) سری لنکا نے بھارت کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں5وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ بھارتی ٹیم 18.5اوورز میں 101رنز پر آﺅٹ ہوگئی۔ 8کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ سری لنکا نے ہدف18اوورز میں پانچ وکٹوں پر پورا کر لیا۔راجیتھا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

مزید : کھیل