جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

  

سنچورین (ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دیدی۔ انگلینڈ نے 8وکٹوں پر 318رنز بنائے۔ جوروٹ نے 125رنز کی اننگز کھیلی۔جنوبی افریقہ نے ہدف3وکٹوں پرپوراکرلیا۔ کوئنٹن ڈی کاک نے 135اور ہاشم آملہ نے 127نز بنائے۔پہلے دونوں میچ انگلینڈ نے جیتے تھے۔

مزید : کھیل