لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتما م جمیلہ ہاشمی کی یاد ان کی کہانی ’’شیری‘‘ پرڈرامٹک پرفارمنس کا انعقادآج ہوگا

لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتما م جمیلہ ہاشمی کی یاد ان کی کہانی ’’شیری‘‘ ...

لاہور(فلم رپورٹر) لاہورآرٹس کونسل(الحمراء) کے زیر اہتما م جمیلہ ہاشمی کی یاد ان کی کہانی’’شیری‘‘پرڈرامٹک پرفارمنس کا انعقادآج الحمراء ہال نمبرIIمیں شام 5:30بجے کیا جائے گا۔جس میں شیما کرمانی ’’تحریک نسواں ‘‘پراپنے فن کر مظاہرہ کریں گی۔جس کے ہدایت کار انور جعفری ہیں اوراس کا تعارف فہمیدہ ریاض کروائیں گی۔

مزید : کلچر