اداکارہ کنول کوعلاج کیلئے لندن منتقل کرنے کی تجویز

اداکارہ کنول کوعلاج کیلئے لندن منتقل کرنے کی تجویز

لاہور(فلم رپورٹر)دوستوں نے اداکارہ اور ایم پی اے کنول کو علا ج کے لیے لندن منتقل کرنے کی تجویز دی ہے،اداکارہ اور ایم پی اے کنول گزشتہ ہفتے دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث تاحال جناح ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اوران کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے ۔واضح رہے کہ برین ہیمریج کے باعث ڈاکٹرز نے کنول نعمان کو وینٹی لیٹر پر رکھا ہوا ہے۔

مزید : کلچر