زیکاء وائرس چین پہنچ گیا، ایک شخص ہلا ک

زیکاء وائرس چین پہنچ گیا، ایک شخص ہلا ک

بیجنگ(آن لائن) چین زیکاء وائرس سے متاثرہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ،ہسپتال انتظامیہ نے 34سالہ شخص میں زیکاء وائرس کی تصدیق کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 34سالہ شخص 5روز قبل جنوبی امریکہ کے شہر ویزویلا سے چین پہنچا جہاں زیکاء وائرس کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم دوران علاج انتقال کر گیا ،ہسپتال انتظامیہ 34سالہ شخص میں زیکاء وائرس کی تصدیق کردی ہے اور بتایا ہے کہ سردی اور کم درجہ حرارت کے بعد مزید وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے ۔

مزید : عالمی منظر