تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھر کی نجی ہسپتال میں کامیاب انجیو پلاسٹی

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھر کی نجی ہسپتال میں کامیاب انجیو پلاسٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحر یک انصا ف پنجاب کے سابق صدر اعجاز ا حمدچوہدری کی گز شتہ روز لاہورکے نجی ہسپتا ل میں کا میا ب انجیو ۔پلا سٹی ہوئی ،اب وہ اللہ کے فضل سے خیر وعا فیت سے ہیں ۔کارکنا ن سے درخواست ہے کہ جلد صحت یا بی کے لیے دعا کر یں ۔