شیعہ رہنماآصف علی مرزا بودی سائیں انتقال کرگئے،نماز جنازہ آج ادا کیجائے گی
لاہور(پ ر)شیعہ رہنما علی مرزا بودی سائیں گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے ہیں انکی نماز جنازہ آج دو بجے ضیا ہال چوک نواب صاحب میں ادا کی جائے گی اور مومن پورہ قبرستان میکلوڈ روڈ میں تدفین کی جائے گی۔