گجر پورہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا

گجر پورہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا

لاہور(وقائع نگار) گجر پورہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم مسعود شاہ کو مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا ہے ۔ملزم نے 2008میں اپنے برادر نسبتی کو قتل کیا تھا ۔ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید : علاقائی