شمالی چھاؤنی،ریٹائرڈ میجر جنرل کے دوبیٹوں کو نامعلوم افراد نے اغو کر لیا

شمالی چھاؤنی،ریٹائرڈ میجر جنرل کے دوبیٹوں کو نامعلوم افراد نے اغو کر لیا

لاہور(وقائع نگار) شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں ریٹائرڈ میجر جنرل کے دوبیٹوں کو نامعلوم افراد نے اغو کر لیا ۔پولیس کے مطابق حساس ادارے کے ریٹائرڈ میجر جنرل چودھری احمد خان کے بیٹے 27سالہ نعمان اور 34سالہ حماد کو گھر کی دہلیز پر اور بازار جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔اس حوالے سے مقدمہ نمبر156/16 درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ملزمان کاسراغ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

مزید : علاقائی