اقبا ل ٹاؤن ،بیوی کے قاتل شوہرکو گرفتار نہ کر سکی

اقبا ل ٹاؤن ،بیوی کے قاتل شوہرکو گرفتار نہ کر سکی
اقبا ل ٹاؤن ،بیوی کے قاتل شوہرکو گرفتار نہ کر سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگار ) اقبا ل ٹاؤن کے علاقہ میں پولیس شوہر کے ہا تھوں قتل ہو نے والی خاتون کے ملزم کو پو لیس گرفتا ر نہ کر سکی ۔ لو احقین کا کہنا ہے کہ ان کی بہن کا شوبز سے کو ئی تعلق نہیں جبکہ شوہر کی طر ف سے چھپا ئی جا نے والی پہلی شادی کے تنازعہ پر ظا لم شوہر نے قتل کیا۔ اعلی ٰ حکام سے اپیل ہے ملزم کو جلد گرفتا ر کیا جا ئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق اقبال ٹاؤن کے علاقہ کشمیر بلاک،186کا رہائشی نسیم عا بد نا می فلم ڈرا یکٹر ہے ۔ نسیم عا بد نے صا ئمہ سے پسند کی شاد ی تھی لیکن نسیم عا بد پہلے سے شاد ی شد ہ تھا جس کا صا ئمہ کو علم نہیں تھا ۔ صا ئمہ کے ور ثا کے مطا بق اسے دوسری شاد ی کا علم ہو اتو اس کانسیم عا بد کے ساتھ اکثر لڑا ئی جھگڑا ر ہتا تھا ۔ صا ئمہ کے بھا ئی شیخ رضوان نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ صا ئمہ کی جا ئیدا د بھی نسیم عا بد نے فرو خت کردی جس کی ما لیت لا کھو ں روپے تھی۔ صا ئمہ کا نسیم عا بد کے ساتھ دوسری شاد ی کے تنا زعہ پر لڑا ئی جھگڑا ر ہتا تھا جس کی ر نجش پرملزم نسیم عا بد نے موقع پا کر اسے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد و ر ثا ء کے حوالے کردی جسے مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔مقتو لہ کے ور ثا کا کہنا ہے کہ صا ئمہ کا شوبز سے کو ئی تعلق نہیں تھا وہ ایک گھریلو خاتون تھی پو لیس ملزم کو گرفتا ر نہیں کر ر ہی ہے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ انصا ف دلایا جا ئے ۔ اس حوالے سے انچا ر ج انو یسٹی گیشن اقبا ل ٹاؤن محمد اسلم کا کہنا تھا کہ ملزم کی گرفتا ر ی کے لئے ٹیم بنا د ی گئی ہے جلد گرفتا ر کر لیا جا ئے گا جبکہ ہو می سائیڈ ڈ پا ر نمنٹ اس مقد مے کی تفتیش کر ر ہا ہے ۔

مزید :

علاقائی -