اینٹی کرپشن ملتان نے واپڈا ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں بے قاعدگیوں کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا
ملتان ( نمائندہ خصوصی) اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان نے واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی لمیٹیڈ میں کرپشن اور بے(بقیہ نمبر27صفحہ7پر )
قاعدگیوں کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا معلوم ہوا ہے اس سلسلے میں ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے واپڈا ایمپلائز کو اپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی لمیٹڈ کی فائل نقشہ جات اور دیگر تفصیلات طلب کر لیں ہیں۔