سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں : ایران

سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں : ایران
سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں : ایران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران (اے پی پی) ایران کے قائم مقام نائب وزیر پیٹرولیم مسعود اصفہانی نے کہاہے کہ ایران روس اور سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے گفتگو پر تیار ہے تاکہ تیل کی ایسی قیمت مقرر کی جائے جس پر برآمد کرنے والے اور درآمد کرنے والے ممالک کو اتفاق ہو۔شاید کچھ ملکوں کو تیل کی پیداوار کم کرنا ہوگا۔ بہرحال ایران تعاون کے لئے تیار ہے۔