ٹی 20 کرکٹ ، یووراج سنگھ کے چھکے چوکوں سے آگے نکل گئے

ٹی 20 کرکٹ ، یووراج سنگھ کے چھکے چوکوں سے آگے نکل گئے
ٹی 20 کرکٹ ، یووراج سنگھ کے چھکے چوکوں سے آگے نکل گئے

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بھارتی بلے باز یووراج سنگھ کے چھکوں کے تعداد لگائے گئے چوکوں سے زیادہ ہے۔ اپنی جارح مزاج بلے بازی کے باعث یووراج سنگھ نے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچز میں ایک انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے ٹی ٹونٹی میچز میں اب تک 65 چھکے رسید کئے ہیں ۔ یووراج سنگھ کی جانب سے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچز میں لگائے گئے چوکوں کی تعداد 62 ہے۔

مزید : کھیل