فواد خان کی مزاح اور رومانس پر مبنی بالی ووڈ فلم”کپور اینڈ سنز “ کا ٹریلر جاری

فواد خان کی مزاح اور رومانس پر مبنی بالی ووڈ فلم”کپور اینڈ سنز “ کا ٹریلر ...
فواد خان کی مزاح اور رومانس پر مبنی بالی ووڈ فلم”کپور اینڈ سنز “ کا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان کی مزاح اور رومانس پر مبنی بالی ووڈ فلم ”کپور اینڈ سنز“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق”کپور اینڈ سنز“ فواد خان کی دوسری بالی ووڈ فلم ہے اس کا ٹریلر گزشتہ روز جاری کیا گیا ہے ۔عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ فواد اور سدھارتھ نے فلم میں بھائی ہیں۔ وہ دونوں ہی عالیہ کی محبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ فلم میں رشی کپور نے ان کے دادا کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم اگلے ماہ کی اٹھارہ تاریخ کو نمائش کے لئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

مزید :

تفریح -