سی این جی رکشہ پابندی کیس، سندھ ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ، آج سنایا جائے گا

سی این جی رکشہ پابندی کیس، سندھ ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ، آج سنایا جائے گا
سی این جی رکشہ پابندی کیس، سندھ ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ، آج سنایا جائے گا

  

کراچی(مانیٹرنگ دڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں سی این جی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

میڈ یا رپورٹس کیمطابق سی این جی رکشوں پر پابندی کےخلاف فیصلہ آج سنا یا جائے گا ۔ عدالت میں شہری نے درخواست دائر کی تھی جس میں سی این جی رکشوں کے حوالے سے موقف اختیار کیا گیاتھا کہ سی این جی رکشوں کی وجہ سے ماحول کو بے پناہ نقصان ہو رہا ہے تاہم ان پر پابندی عائد کی جائے۔ جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج سنایا جائے گا۔

مزید : کراچی