سہیل امان کا قطر آرمڈ فورسز ہیڈ کواٹر کا دورہ ,سربراہ قطر آمڈ فورس سے ملاقات

سہیل امان کا قطر آرمڈ فورسز ہیڈ کواٹر کا دورہ ,سربراہ قطر آمڈ فورس سے ملاقات
سہیل امان کا قطر آرمڈ فورسز ہیڈ کواٹر کا دورہ ,سربراہ قطر آمڈ فورس سے ملاقات

  

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے قطر آرمڈ فورسز کے سربراہ میجر جنرل غنیم بن شاہین اور میجر جنرل احمد ابراہیم مالکی سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ایئر چیف مارشل سہیل امان نے قطر آرمڈفورسز ہیڈ کواٹرکا دورہ کیا اور قطر آرمڈ فورس کے سربراہ سے ملاقات کی جس دوران پاک فضائیہ کے سربراہ نے آپریشن ضرب عضب میں مسلح افوا ج اور پاک فضائیہ کے کر دار پر روشنی ڈالی جس پر قطر آرمڈ فورس کے سربراہ نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ کارکردگی کو سراہا ۔

مزید : قومی