پولیس اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی ، انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

پولیس اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی ، انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
پولیس اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی ، انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کو ہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس اور خفیہ اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے کوہاس سے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق پولیس اور خفیہ اداروں نے کے ڈی اے کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد دلاور عرف مفتی کو گرفتار کر لیا ۔ڈی پی او کوہاٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے تھی ۔

مزید :

کوہاٹ -