کالعدم تنظیم سے رابطے کے الزام میں اے ایس آئی گرفتار

کالعدم تنظیم سے رابطے کے الزام میں اے ایس آئی گرفتار
کالعدم تنظیم سے رابطے کے الزام میں اے ایس آئی گرفتار

  

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے کالعدم تنظیموں سے رابطے کے الزام میں اے ایس آئی کو گرفتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق قصور پولیس نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے ساتھ رابطے کے الزام میں اے ایس آئی عبداللہ کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی عبداللہ ڈی پی او آفس میں تعینات تھا جس کو کالعدم تنظیم کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پرحراست میںلیا گیا ہے ۔ان کا کہنا کہ گرفتار اہلکار کالعدم تنظیم کواہم معلومات فراہم کرتا تھا ۔

مزید : قصور