کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:پرویز رشید کی پی ایس ایل میں پسندیدہ ٹیم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:پرویز رشید کی پی ایس ایل میں پسندیدہ ٹیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:پرویز رشید کی پی ایس ایل میں پسندیدہ ٹیم

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعت پرویز رشید نے کہاہے کہ انہیں پاکستا ن سپر لیگ میں کوئٹہ کی ٹیم پسند ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھاکہ انہیں پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیمیں ہی پسند ہیں لیکن کوئٹہ کی ٹیم انہیں زیادہ پسندہے کیونکہ وہ وفاقی وزیر ہیں اور پاکستان ٹیلی ویژن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کر رہا ہے اسی وجہ سے انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پسند ہے ۔پرویز رشید کا کہناہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنی چاہیے کیونکہ یہ بڑا ایونٹ ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں