A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بونیر میں لین دین کے تنازعے پر نوجوان کی آنکھیں نکال دی گئیں

بونیر میں لین دین کے تنازعے پر نوجوان کی آنکھیں نکال دی گئیں

Feb 11, 2016 | 21:00:PM

بو نیر (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع بونیرمیں لین دین کے تنازعے پر نوجوان کی آنکھیں نکال دی گئیں۔ متاثرہ شخص لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ بونیرکے علاقے کلپانی میں پیش آیا جہاں موبائل چارجر اور روپیوں کے لین دین کے تنازع پردو فریقین کے درمیان جھگڑا اورتلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایک فریق نے طیش میں آکر اختر شاہ نامی شخص کی آنکھیں زخمی کردیں۔نجی نیوز چینل وقت نیوز کے مطابق اخترشاہ کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا کہنا تھا کہ مخالفین نے انگلیاں ڈال کرا±س کی آنکھیں باہر نکالیں۔مقامی تھانے میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈاکٹروں کے مطابق اختر شاہ کی آنکھیں بری طرح زخمی ہوئیں ہیں اور ان کی بینائی واپس آنا مشکل ہے۔

مزیدخبریں