بینک اسلامی پاکستان اور KFC کے درمیان معاہدہ

بینک اسلامی پاکستان اور KFC کے درمیان معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے KFC پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت بینک اسلامی ویزہ کارڈ ہولڈرز کو شاندار ڈسکاؤنٹ ڈیلز فراہم کی جائیں گی۔ اب کارڈ ہولڈرز 40% تک شاندار ڈسکاؤنٹ پر بینک اسلامی کی زنگر ڈیل اور بینک اسلامی کی فیملی ڈیل حاصل کرسکتے ہیں ۔ یہ ڈیلز 18 فروری سے پاکستان میں موجود تمام KFC کی 62 آؤٹ لیٹس پر تمام ڈائین انز اور ٹیک اویز پر حاصل کی جاسکتی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر