راتوں رات شہرت کا حصول اداکاراؤں نے بولڈ شوٹ کروانے شروع کر دیئے

راتوں رات شہرت کا حصول اداکاراؤں نے بولڈ شوٹ کروانے شروع کر دیئے

لاہور (فلم رپورٹر)پاکستانی اداکاراؤں نے شہرت کی بلندیوں کو چھونے کیلئے مختلف طریقے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکاراؤں نے راتوں رات شہرت کے حصول اور فلموں میں کام حاصل کرنے کیلئے بولڈ فوٹو شوٹ کروانے شروع کردیئے ہیں۔ شوبز حلقوں نے اداکاراؤں اور ماڈلز کی ان حرکات کا نوٹس لیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ ماضی میں وینا ملک،مونا لیزا اور حمائمہ ملک کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے لڑکیوں نے ان کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید : کلچر